Shop

Sale

Customized Mug – Apni Photo, Naam Aur Logo Ke Sath | Sahil Store

Original price was: ₨ 1,999.Current price is: ₨ 1,199.

100% Customize – Apni Photo | Apna Naam | Apna Logo | Apna Design | Premium Ceramic Mug

Description

اب آپ کا مگ، آپ کی مرضی کا!

 

یہ کوئی عام سا مگ نہیں ہے میری جان، یہ آپ کا اپنا مگ ہے۔ اس پر وہی کچھ چھپے گا جو آپ چاہیں گے۔

 

*اس مگ پر آپ کیا کچھ لگوا سکتے ہیں؟*

✓ *اپنی فوٹو لگوا سکتے ہیں* – اپنی، اپنے دوست کی، فیملی کی، کسی کی بھی

✓ *اپنا نام لکھوا سکتے ہیں* – اپنا نام، اپنے پیارے کا نام، کسی کا بھی نام

✓ *اپنا لوگو لگوا سکتے ہیں* – اپنی دکان کا، اپنی کمپنی کا، اپنی ٹیم کا، اپنے چینل کا لوگو

✓ *اپنا ڈیزائن لگوا سکتے ہیں* – کوئی شاعری، کوئی اچھی سی بات، کوئی بھی ڈیزائن

 

*یہ مگ کیوں لیں؟*

✓ پریمیم سیرامک – مضبوط اور خوبصورت

✓ پرنٹ کبھی نہیں اترے گا – دھونے سے بھی خراب نہیں ہوتا

✓ چائے، کافی، دودھ سب کے لیے بہترین

✓ بہترین گفٹ – دوست، امی، ابو، بہن، بھائی، سب کے لیے

 

*آرڈر کا طریقہ بہت آسان ہے:*

1. آرڈر کریں

2. چیک آؤٹ پر لکھیں آپ کو کیا چاہیے – فوٹو، نام، لوگو یا ڈیزائن

3. اگر فوٹو یا لوگو ہے تو ہمیں واٹس ایپ پر بھیج دیں

4. ہم 2-3 دن میں آپ کا مگ بنا کر ڈیلیور کر دیں گے

03078283084